the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



غزہ کی پٹی کے جنوبی شہری خان یونس کی خزاعہ میونسپلٹی کو اسرائیل نے شدید بمباری اور گولا باری کر کے زمین بوس کر دیا ہے۔ یہاں سے ہجرت کرنے والے باسی جب جمعہ کو شروع ہونے والی جزوقتی فائر بندی کے بعد یہاں لوٹے تو اپنے فلیٹس اور مکانات ملبے کا ڈھیر دیکھ کر دھاڑیں مار کر رونے لگے۔

ملبے کے ڈھیر میں لاشیں دبی پڑِی تھیں اور کئی منزلہ عمارتیں پتھروں کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی تھیں۔ آفت



کی شکار الخزاعہ بلدیہ لوٹنے والے مکین ملنے سے اپنے پیاروں کی لاشیں اور بچی کچھی چیزیں جمعہ کرتے دیکھے گئے۔ وہ محکمہ شہری دفاع اور ریسکیو اداروں سے علاقے میں مدد کی خاطر پہنچے کی اپیلیں کر رہے تھے۔

گھروں کے ملبے میں اپنے پیاروں اور گم گشتہ سامان تلاش کرنے والے ایک باسی نے قدس پریس کو بتایا کہ میں نے خزاعہ میں جو کچھ دیکھا وہ تباہی اور حقیقی ہالوکاسٹ تھا۔ دسیوں لاشیں ملبے تلے کٹی پٹی موجود ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.